ناروے کی قومی فٹ بال ٹیم ،مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں ناروے کی نمائندگی کرتایہے اور ناروے میں فٹ بال کی گورننگ باڈی، نارویجن فٹ بال فیڈریشن کے زیر کنٹرول ہے۔ ناروے کا ہوم گراؤنڈ اوسلو میں ہے۔ ناروے نے تین بار فیفا ورلڈ کپ ( 1938 ، 1994 ، 1998 ) اور ایک بار یو ای ایف اے یورپی چیمپئن شپ ( 2000 ) میں حصہ لیا ہے۔ ناروے ان چند قومی ٹیموں میں سے ایک ہے جو برازیل کے خلاف کبھی نہیں ہاری ۔ چار میچوں میں، ناروے کا برازیل کے خلاف دو جیت اور دو ڈرا، [4] تین دوستانہ میچوں میں (1988، 1997 اور 2006) اور 1998 کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ کا ریکارڈ ہے۔[5]

ناروے قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشننارویجین فٹبال
کنفیڈریشنیوئیفا (یورپ)
ہوم اسٹیڈیماولیوال اسٹیڈیون
فیفا رمزNOR
فیفا درجہ 46 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ2 (اکتوبر 1993, جولائی–اگست 1995)
کم ترین فیفا درجہ88 (جولائی 2017)
ایلو درجہ 45 Increase 21 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ6 (جون 2000)
کم ترین ایلع درجہ91 (مئی–جون 1976)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 سویڈن 11–3 ناروے 
(Gothenburg, Sweden; 12 July 1908)
سب سے بڑی جیت
 ناروے 12–0 فن لینڈ 
(Bergen, Norway; 28 June 1946)[3]
سب سے بڑی شکست
 ڈنمارک 12–0 ناروے 
(Copenhagen, Denmark; 7 October 1917)
عالمی کپ
ظہور3 (اول 1938)
بہترین نتائجRound of 16 (1938, 1998)
UEFA European Championship
ظہور1 (اول 2000)
بہترین نتائجGroup stage (2000)
ویب سائٹfotball.no

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. "Norwegian national team 1946"۔ www.rsssf.no۔ 27 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2013 
  4. "Norway national football team: record v Brazil"۔ 11v11.com۔ 11v11۔ 14 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018 
  5. "Drillo ferdig som landslagssjef – Høgmo overtar nå"۔ www.vg.no (بزبان ناروی)۔ Verdens Gang۔ 27 September 2013۔ 14 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018 

بیرونی روابط

ترمیم