نازیہ اقبال (پشتو: نازيه اقبال) پاکستان کی ایک پشتو گلوکارہ ہے۔ اس کی شادی اس کے افغانستان کے ایک ساتھی جو پشتو پرفورمر ہے، کے ساتھ ہوئی۔

نازیہ اقبال
پیدائشی نامنازیہ
پیدائش6 مئی 1984ءخیبر پختونخوا، پاکستان
تعلقخیبر پختونخوا، پاکستان
اصنافپاپ
لوک
پیشےپشتو گلوکارہ
سالہائے فعالیت2000–تا حال
ریکارڈ لیبلکئی

ابتدائی سال اور نجی زندگیترميم

نازیہ پشتون نسل سے ہے۔ اس کے چاہنے والے زیادہ تر پاکستان اور افغانستان کے ہیں، ساتھ ہی وہ غیر ملکی پشتونوں میں بھی بہت مشہور ہے۔ اور یہ زیادہ تر قطر دبئی اور مسقط میں بھی بہت زیادہ شو کرتے ہیں نازیہ کئی زبانوں میں گاتی ہے، جس میں پشتو، اردو، پنجابی، دری اور انگریزی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس نے ایک ساتھی پرفورمر جاوید فضا کے ساتھ شادی کی اور اس کے ہمراہ مینا بٹان لوئر دیر میں رہنے لگی۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. "Nazia Iqbal Height, Weight, Age, Husband, Biography, Facts & More – StarsUnfolded". StarsUnfolded (بزبان برطانوی انگریزی). 2017-10-04. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018.