ناس ائیر نیشنل ائیر سروس

ناس ائیر نیشنل ائیر سروس (انگریزی:NAS AIR - National Air Services ) سعودی عرب کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ناس ائیر نیشنل ائیر سروس کا مرکزی دفتر سعودی عرب کے ائیر پورٹ شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

ناس ائیر نیشنل ائیر سروس
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

حوالہ جات ترمیم

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 

مزید دیکھیے ترمیم