ناصرالدین (بنگلادیشی سیاست دان)
مولانا ناصرالدین جہادی جماعت اسلامی بنگلادیش کے سیاستدان اور حلقہ نوگاؤں 4 (مانڈہ) کے سابق رکن پارلیمان(پارلیمنٹ) ہیں۔
ناصرالدین (بنگلادیشی سیاست دان) | |
---|---|
رکن بنگلادیشی پارلیمان(پارلیمنٹ) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 2017ء |
جماعت | جماعت اسلامی بنگلہ دیش |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمناصرالدین 1942 میں نوگاؤں کے ضلع مانڈہ میں پیدا ہوئے تھے ۔
سیاسی زندگی
ترمیمناصرالدین 1991 میں جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیدوار کے طور پر 1991 کے انتخابات میں حلقہ نوگاؤں 4 سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ [1]
وفات
ترمیمناصرالدین 13 اپریل 2017 کو انتقال کرگئے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Parliament Election Result of 1991,1996,2001 Bangladesh Election Information and Statistics"۔ Vote Monitor Networks۔ 28 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018
- ↑ "Jamaat's former lawmaker Nasir Uddin Jihadi dies; Jamaat Ameer condoles"۔ Bangladesh Jamaat-e-islami۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019