ناصر علی، کبڈی کھلاڑی
پاکستانی کبڈی کھلاڑی
ناصر علی پیدائش 1 جنوری 1982ء ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن ہیں جس نے ایشیائی کھیلوں میں تین بار 2010ء ایشیائی کھیل، گوانگژو، 2014ء ایشیائی کھیل، انچیون[1][2][3] اور 2018 ایشیائی کھیل، جکارتا کانسی کا تمغا جیتا ہے۔
ناصر علی، کبڈی کھلاڑی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 1982ء (عمر 41–42 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کبڈی کھلاڑی |
کھیل | کبڈی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ sportskeeda.com۔ 7 اگست 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ news.yahoo.com۔ 17 اگست 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
- ↑ "Indian men's kabaddi team grouped with Pakistan in Asian Games"۔ news18.com۔ 25 اگست 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018