مرکزی مینیو کھولیں
نالہ لئی

نالہ لئی اسلام آباد کے مارگلہ پہاڑوں سے نکلنے والا والی ایک ندی جو اب اپنی اصلیت کھو چکی ہے۔
ایک زمانے میں راولپنڈی شہر کا حسن تھا، اس کا پانی منرل واٹر کی خصوصیات رکھتا تھا، پیا جاتا تھا اس میں مچھلی کا شکار ہوتا اب یہ گندے نالے کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ مون سون میں اکثر طغیانی کا شکار ہوتا ہے یہ نالہ آگے چل کر دریائے سواں میں گرتا ہے اور سواں بھی اس کا ہم شکل ہوتا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم