نانجنگ روڈ (انگریزی: Nanjing Road) (چینی: 南京路; پینین: Nánjīng Lù; شنگھائی زبان: Nuecin Lu) شنگھائی، چین کی اہم خریداری سڑک ہے، یہ دنیا کی مصروف ترین سڑکوں میں سے ایک ہے۔ [1] اس کا نام چین کے صوبے جیانگسو کے دار الحکومت نانجنگ کے نام پر ہے۔ 1950ء کی دہائی سے قبل اسے نانکنگ روڈ کہا جاتا تھا۔

شینہائی انقلاب کے دوران نانجنگ روڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nanjing Road Shopping Mall Shanghai"۔ AsiaRoomsTUI Travel PLC۔ 17 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2019