جیانگسو (Jiangsu) (آسان چینی: 江苏؛ روایتی چینی: 江蘇؛پنین: Jiāngsū ) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ یہ چین کا سب سے زیادہ کثافت آبادی والا صوبہ ہے۔ اگرچہصوبائی سطح بلدیات شنگھائی, بیجنگ, اور تیانجن اعلی کثافت رکھتی ہیں۔ جیانگسو کی سرحد شمال میں شانڈونگ، مغرب میں انہوئی اور جنوب میں ژجیانگ اور شنگھائی سے ملتی ہے۔


江苏省
صوبہ
سرکاری نام
نام نقل نگاری
 • چینی江苏省 (Jiāngsū Shěng)
 • مخفف (پنین: Sū)
 • ووKaonsou San
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگسو Jiangsu Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگسو
Jiangsu Province
وجہ تسمیہ jiāng - جیانگنینگ (اب نانجنگ)
sū - سوثوو
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
نانجنگ
تقسیمات13 پریفیکچر، 106 کاؤنٹیاں، 1488 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریلیو ژیجون
 • گورنرلی شویونگ
رقبہ
 • کل102,600 کلومیٹر2 (39,600 میل مربع)
رقبہ درجہپچیسواں
آبادی (2012)[1]
 • کل79,200,000
 • درجہپانچواں
 • کثافت770/کلومیٹر2 (2,000/میل مربع)
 • کثافت درجہچوتھا
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 99.6%
ہوئی - 0.2%
 • زبانیں اور لہجےجیانگہوائی مینڈارن, وو, ثوانگیوان مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-32
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 5.92 ٹریلین
US$ 965.74 بلین[2] (دوسرا)
 - فی کسCNY 74,747
US$ 12,194 (چوتھا)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.837 (اعلی) (چھٹا)
ویب سائٹhttp://www.jiangsu.gov.cn/

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 
  2. "Three provinces lower GDP targets"۔ Chinadaily.com.cn۔ 2011-02-14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013