مریم گوکھرد
مریم گوکھرد | |
---|---|
مریم گوکھرد
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Asterales |
خاندان: | Asteraceae |
جنس: | Silybum |
سائنسی نام | |
Silybum marianum[2] Joseph Gaertner ، 1791 | |
سابق سائنسی نام | Carduus marianus |
| |
درستی - ترمیم |
مریم گوکھرد یا اونٹ کٹارہ (علمی نام: Silybum marianum) ایک سالانہ یا دو برسی بنیادوں پر بویا جانے والا ایک طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا، امریکا اور يورپ میں ہوتی ہے۔ تاریخي کتابوں کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ یہ پودا روم میں دو ہزار سال پہلے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ پورے یورپ میں دوا کے طور پر قرون وسطی سے موجودہ دور تک استعمال ہو رہا ہے۔ موجودہ زمانے میں مریم گوکھرد خاص طور پر جگر کی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتاہے۔
توصیف
ترمیممریم گوکھرد اصل میں خاندان Asteraceae اور جینس Silybum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 60 سینٹی میٹر سے 150 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا جولائی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ اس کے پھول کا رنگ سرخ یا جامنی ہوتا ہے۔ یہ بوٹی بہت سے طبیعی مواد (silychristin, silydianin, silybinin isosilybin, kvercetin, apigenin, chrysoeriol, eriodictiol، naringenin) پر مشتمل ہے جو انسانی صحت پر اچھا اثر ڈالتے ہیں۔
- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/202991 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ↑ "معرف Silybum marianum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)