نبیثتپت
| ||||||
نبیثتپت حیروغلیفی میں |
---|
نبیثتپت ایک قدیم مصری دیوی ہے.اِس کے نام کا مطلب پیش کش کی خاتون یا اطمینان بخش خاتون ہے. عین شمس میں اس کی پوجا آتوم کی ہم منصب خاتون کے طور پر کی گئی تھی. اس نے خلقت کے مؤنثی اصول,آتوم کے ہاتھ کو بیان کیا ہے,لیکن اس کے باوجود اس کی قلیل اہمیت ہی رہی تھی.[1]

ایک دست گیرہ یا لوح جس پر فرعون (اوسورکون ١) رع یا نبیثتپت کو نذرانہ دیتے ہوئے دیکھایا گیا ہے(قریباً 924-889ق.م)
حوالہ جاتترميم
- ↑ ریچارد ویلکینسون: قدیم مصر کے مکمل دیوتا اور دیویاں. لندن, تامز اور ہودسون, ۲۰۰۹. آئی ایس بی این 978-0-500-05120-7, ص.156