احمد نبیل بن احمد (انگریزی: Nabil Ahmad) (پیدائش 26 ستمبر 1983ء) ایک ملائیشیائی اداکاراور مزاحیہ اداکار ہیں۔ ان کو نبیل احمد یا نبیل کے نام سے بھی جانا جاتاہے۔

نبیل احمد

معلومات شخصیت
پیدائش 26 ستمبر 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرمبان, نگری سمبیلان, ملائیشیا
شہریت ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نذیرہ ایوب
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  مزاحیہ اداکار ،  گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ملایو زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملایو زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

احمد نبیل 26 ستمبر 1983ء کو ملائشیا کی ریاست نگری سمبیلان کے دار الحکومت سرمبان میں پیدا ہوئے تھے۔[2][3]

ذاتی زندگی

ترمیم

2011ء میں نبیل نے نذیرہ ایوب سے شادی کی۔[2] 2020ء تک، ان کی تین بیٹیاں ہیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.kataubaid.com/2019/09/biodata-nabil-ahmad-pengacara-gegar.html?m=1
  2. ^ ا ب Syahirah Mokhtazar (13 October 2016)۔ "Funny faith: Nabil Raja Lawak returns as host of new Islamic reality show, Ceria I-Star"۔ New Straits Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2020 
  3. Dennis Chua (22 May 2018)۔ "#Showbiz: Leave MeleTop? No way, says host Nabil Ahmad"۔ New Straits Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2020 
  4. Zaidi Mohamad (7 October 2020)۔ "Nabil negatif ujian COVID-19"۔ Berita Harian (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2020