نبی بخش خان بھٹو

پاکستانی وکیل اور سیاسی رہنما

نواب نبی بخش خان بھٹو (انگریزی: Nabi Bux Khan Bhutto) (ولادت: 2 جنوری 1887ء - وفات: 6 دسمبر 1965ء) پاکستانی وکیل اور سیاسی رہنما تھے[14][15] جو نامعلوم تاریخ سے لے کر 14 اگست 1947ء تک تقسیم ہند سے قبل قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔[16][17][18][19] وہ شاہ نواز بھٹو کے بھائی بھی تھے، جو بعد میں ذوالفقار علی بھٹو کے والد تھے۔ وہ ممتاز بھٹو کے والد اور امیر بخش بھٹو کے دادا ہونے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔[20]

نبی بخش خان بھٹو
رکن قانون ساز اسمبلی
مدت منصب
نامعلوم – 14 اگست 1947ء
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جنوری 1887  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سندھ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 دسمبر 1965 (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ممتاز بھٹو (بیٹا)[1]
بہن/بھائی
رشتے دار بھٹو خاندان[2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12]
عملی زندگی
پیشہ بیرسٹر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترميم

  1. Bhutto، Mumtaz. "Profile and Pictures of Mumtaz Bhutto - The Pakistani Spectator". کراچی. 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  2. Bux، Ameer. "Bhutto Family - GlobalSecurity.org". 
  3. Bhutto، Shah Nawaz. "About Bhutto family". 
  4. Bhutto، Shah Nawaz. "LALKAR " BANAZIR BHUTTO". 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  5. Bhutto، ZA. "Pakistan Peoples Party - USA : Shaheed Zulfiqar Ali bhutto". 18 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  6. Bhutto، ZA. "Zulfikar Ali Bhutto". 
  7. "Zulfiqar Ali Bhutto's People Party(P.P.P)". 18 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  8. Ali Bhutto، Zulfikar (1953). "Zulfikar Ali Bhutto - PakReviews". 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  9. Bhutto، Benazir (1990). "My Mother Benazir Bhutto". 18 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  10. Bhutto، Zulfiqar Ali. "Pakistan Elections 2012-2013". 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  11. Benazir، Bhutto. "Benazir Bhutto: From My Heart – By Saria Benazir". 
  12. "Benazir Bhutto". 
  13. Murtaza Bhutto، Ghulam (1946). "Mumtaz Bhutto - Moses Malone - All About Moses Malone". 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  14. Khan، Ka. "Mumtaz Bhutto - Pakistan Times". 
  15. Er، Barrist. "Mumtaz Bhutto - Chairman Sindh National Front - PakistanHerald.com". 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  16. Bux، Nabi. "About: Mumtaz Bhutto". صفحہ 1. 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021. 
  17. Bux Khan Bhutto، Nabi. "Profiles of Famous Pakistanis". صفحہ 1. 
  18. Bhutto، Nabi. "[PDF]The path not taken.pdf - GMSyed.org" (PDF). 
  19. "Mumtaz Bhutto's Rebuttal - Ourbeacon.com". 
  20. Bhutto، Mumtaz. "Mumtaz Ali Bhutto". Pakistanvoices (بزبان انگریزی). Mumtaz Shah. صفحہ 1. 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2021.