نبی صالح (انگریزی: Nabi Salih، عربی: النبي صالح) مغربی کنارہ کے محافظہ رام اللہ و البیرہ میں ایک چھوٹا فلسطینی گاؤں ہے۔ یہ رام اللہ کے شمال مغرب میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کی آبادی (2016ء) 600 نفوس پر مشتمل ہے۔

دیگر نقل نگاری
 • عربیالنبي صالح
 • دیگر تلفظan-Nabi Salih (دفتری)
Nabi Saleh (غیر سرکاری)
محافظہرام اللہ و البیرہ
حکومت
 • قسممقامی ترقیاتی کمیٹی
رقبہ
 • دائرہ کار2,797 (1,945 میں[1]دونم (2.8 کلومیٹر2 یا 1.1 میل مربع)
آبادی (2007)
 • دائرہ کار534
نام کے معنی"نبی صالح علیہ السلام"[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Government of Palestine, Department of Statistics. Village Statistics, اپریل, 1945. Quoted in Hadawi, 1970, p. 65
  2. Palmer, 1881, p. 240