نتن کپور بالی ووڈ فلموں کے پروڈیوسر تھے۔ وہ جنوبی ہند کی اداکارہ جیاسودھا کے شوہر اور معروف بالی ووڈ اداکار جیتندر کے کزن تھے۔

نتن کپور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 27 نومبر 1959ء
تاریخ وفات 14 مارچ 2017(2017-30-14) (عمر  57 سال)[1]
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جیاسودھا
اولاد نہار، شریان
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیاسودھا کے ساتھ جس سے انھوں نے 1985ء میں شادی کی، ان کے دو بیٹے، نہار کپور اور شریان کپور ہیں۔ نتن نے جے ایس کے کمبائنس کے بینر کے تحت فلمیں تیار کیں۔ نتن نے 14 مارچ 2017ء کو ایک عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ [2] ان کی اہلیہ کے مطابق وہ بائی پولر ڈس آرڈر کا شکار تھے۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jayasudha's Husband Found Dead"۔ Gulte۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-16
  2. "Jeetendra's cousin Nitin Kapoor commits suicide by jumping off a building"۔ hindustantimes.com۔ 15 مارچ 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-16
  3. "Jayasudha gets candid on her films and life's journey - The Hindu"۔ The Hindu