نجمہ پروین
نجمہ پروین (پیدائش 20 دسمبر 1990ء) ایک پاکستانی سپرنٹ ہے۔ پروین نے 2016ء گرمائی اولمپکس خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں شرکت کی، جس میں 26.11 سیکنڈ میں اپنا ہدف مکمل کیا، جس وجہ سے سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکی۔۔[1][2]
نجمہ پروین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 ستمبر 1990ء (34 سال) فیصل آباد |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
شرکت | 2016ء گرمائی اولمپکس میں شریک کھلاڑی دولت مشترکہ کھیل، 2018ء |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
کھیل | ایتھلیٹکس |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نجمہ پروین"۔ Rio 2016۔ اگست 6, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 3, 2016
- ↑ "Women's 200 m – Standings"۔ Rio 2016۔ اگست 18, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 3, 2016