نجم السحر (انگریزی: Morning Star) رائیڈر ہیگرڈ کا ایک ناول ہے جس میں مصر کی قدیم یعنی فراعنہ کے دور کی تہذیب پیش کی گئی ہے۔[1] رائیڈر ہیگرڈ کا یہ ناول اصلاً انگریزی زبان میں شائع ہوا تھا جسے بعد میں اردو کے معروف مترجم عنایت اللہ دہلوی نے نجم السحر کے نام سے اردو قالب میں ڈھالا۔

نجم السحر
مصنفH. Rider Haggard
اصل عنوانMorning Star
مترجمعنایت اللہ دہلوی
ملکمملکت متحدہ
زباناردو
صنففنطاسی ادب
ناشرشاہد احمد دہلوی
تاریخ اشاعت
1936ء
تاریخ اشاعت انگریری
1910ء
صفحات367

حوالہ جات ترمیم

  1. "AN EGYPTIAN ELIZABETH."۔ The Register۔ Adelaide: National Library of Australia۔ 30 April 1910۔ صفحہ: 4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 

بیرونی روابط ترمیم