نرسامل جیم خانہ سکھر سندھ میں واقع ایک جیم خانہ ہے جسے مقامی ہندو افراد کی تفریح کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ یہ جیم خانہ پرانے سکھر کے سیٹھ نرسامل، جو ایک بڑا ٹھیکیدار تھا، نے ریلوے انسٹی ٹیوٹ کے قریب 1899ء میں قائم کیا جس میں ٹینس کا بھی انتظام تھا۔ قیام پاکستان کے بعد اس جیم خانہ کا نام بدل کر "ہمایوں جیم خانہ" رکھ دیا گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 172
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔