نرنکار (گرمکھی: ਨਿਰੰਕਾਰ) کا مطلب بغیر مورت یا شکل کے ہے۔ یہ لفظ سکھوں کی مقدس کتاب گرنتھ صاحب میں خدا لیے استعمال کیا گیا ہے۔ پنجابی میں یہ لفظ سنسکرت سے آیا ہے۔

نرنکاری وہ لوگ ہیں جو بغیر شکل کے خدا کو مانتے ہیں۔ نرنکاری اس بات پر زور دیتے ہیں کہ خدا ہر جگہ موجود ہے مگر اس کی کوئی صورت یا شکل نہیں۔ راولپنڈی کا ایک بازار نرنکاری بازار انہی کہ نام پر ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم