نسیم اختر ایک گھریلو خاتون ہے جس نے کڑھائی والا قرآن ٹانکاہے۔ گجرات کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والی، اپنی زندگی کے 32 سال دستی کڑھائی والا قرآن مجید بنائی جس کے بارے میں ان کا دعوی ہے کہ وہ دنیا میں واحد کڑھائی والا قرآن ہے۔ اور وہ واحد خاتون ہیں جنھوں نے قرآن مجید کی دستی کڑھائی مکمل کیا ہے جو اسے اپنی نوعیت کی دنیا میں واحد ہاتھ سے سلائی ہوئی قرآن بناتی ہے[1][2][3][4]۔اس کے لیے انھیں "تمغائے حسن کارکردگی"ایوارڈ ملا[5]۔

نسیم اختر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1956ء (عمر 67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

حوالہ جات

ترمیم
  1. "گجرات کی رہائشی خاتون نسیم اختر نے 32 سال کی محنت سے ہاتھ سے کڑھائی کر کے قرآن کریم کا نسخہ مکمل کر لیا"۔ trt.net.tr(Urdu)۔ 7 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-21
  2. "پاکستان اور گجرات کا نام بلند کرنیوالی نسیم اختر کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے"۔ nawaiwaqt.com.pk۔ 14 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-21
  3. "پاکستانی خاتون کا ایسا اقدام کہ سعودی حکومت بھی رشک کرنے لگی"۔ dailyausaf.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-21
  4. Muzafar Asrar (۱۰ اکتبر ۲۰۱۸)۔ "ہاتھ سے لکھاگیا نسخہ قرآن مجید مسجد نبوی..."۔ urdu.92newshd.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 May 2020 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)[مردہ ربط]
  5. "President confers 116 civil awards"۔ nation.com.pk۔ 14 اگست 2019۔ 2020-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-21