نسیم حسن شاہ
جسٹس نسیم حسن شاہ (پیدائش: 15 اپریل 1929ء— وفات: 3 فروری 2015ء) پاکستان کے بارہویں منصف اعظم پاکستان تھے۔ وہ 1993ء سے 1994ء تک اِس عہدے پر فائز رہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کو پهانسی دلوانے میں ان کا بڑا کردار تها۔
نسیم حسن شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اپریل 1929 لاہور |
||||||
وفات | 3 فروری 2015 (86 سال) لندن |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
مناصب | |||||||
منصف اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 18 اپریل 1993 – 14 اپریل 1994 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جامعہ پیرس جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | منصف | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
وفاتترميم
3 فروری 2015ء کو نسیم حسن شاہ 86 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے۔[1][2]
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ماقبل از محمد افضل ظلہ |
منصف اعظم پاکستان | مابعد از سجاد علی شاہ |