3 فروری
1 فروری | 2 فروری | 3 فروری | 4 فروری | 5 فروری |
واقعات
ترمیم- 1783ء - ہسپانیہ نے امریکی آزادی تسلیم کی [1]
- 1916ء - کینیڈین دار الحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر [1]
- 1994ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کر دی [1]
- 1997ء - پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
- 1999ء - جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام [1]
- 2004ء - سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی [1]
ولادت
ترمیم- 1936ء - باب سمپسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- 1950ء - مورگن فیئرچائلڈ، امریکی اداکارہ
- 1963ء - رگھورام راجن، بھارتی ماہر اقتصادیات
- 1990 ء معروف یوٹیوبر محمد شاہ رخ فیروز قادری کی ولادت ہوئی
وفات
ترمیم- 1451ء - مراد ثانی، عثمانی سلطان
- 1468ء - یوہانس گوٹن برگ، جرمن پبلشر
- 1883ء - رچرڈ واگنر، جرمن ڈائریکٹر اور موسیقار
- 1924ء - ووڈرو ولسن، امریکی مورخ اور سیاست دان
- 1975ء - ام کلثوم، مصری گلوکارہ گیتکار اور اداکارہ
- 2013ء - جام محمد یوسف، پاکستانی سیاست دان
- 2015ء - جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان
- 1936ء - برطانوی ہندوستان کے ناول نگار، مدیر،افسانہ نگار علامہ راشد الخیری
- 2022ء -قائد اعظم کے سکیورٹی انچارج غلام جعفر سالار کا 105 سال کی عمر میںخانیوال میں انتقال