اشارہ گر اختراع
(نشانگر اختراع سے رجوع مکرر)
نشانگر اختراع (Pointing device) کسی بھی شمارندے یا کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ایک ایسی اختراع (device) کو کہتے ہیں کہ ایک صارف کو کمپیوٹر میں فضائی (spatial) بیانات یا data کے ادخال میں راہنمائی فراہم کرتی ہے، ظاہر ہے کہ یہ ایک قسم کی مصنع کثیف (hardware) ہی ہوتی ہے اور اس سے مراد ایک انسانی سطح البین اختراع (human interface device) کی ہی لی جاتی ہے۔