نصرت بدر (وفات 24 جنوری 2020 [1] ) ایک گیت نگار تھے جن ہو نے 108 فلموں میں بَطَور نغمہ نگار کام کیا اور 817 گانوں کو لکھا جن مے زیادہ تر بالی ووڈ تھی ۔ انھیں 2002 میں فلم دیوداس کے گانے " ڈولا ری ڈولا " کے لیے بہترین گیت نگار کے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [2] وہ ہندوستانی شاعر بشیر بدر کے بیٹے تھے۔ [3]

ڈسکوگرافی

ترمیم

فلمیں:

  • ساواریہ
  • دیوانگی
  • فیملی والا
  • امپٹینٹ وویک
  • الگ
  • اڈا
  • انلمیٹڈ نشہ
  • رہگزار [2]

دیگر:

  • خواہشین
  • سنواری
  • جھمل سماء
  • اے جہاں آسماں

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم

2002 میں دیوداس سے " ڈولا رے " کے لیے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے بہترین گیت نگار کے لیے نامزد کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ailing lyricist and poet Nusrat Badr dead"۔ 18 جولا‎ئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2023 
  2. ^ ا ب "Nusrat Badr a prominent lyricist, creator of Devdas' classic songs"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018 
  3. Ashutosh Sharma (2020-02-15)۔ "Bashir Badr: A poet who once lost everything to communal fire, except faith in humanity"۔ National Herald (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2021