سید محمد بشیر، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش 15 فروری 1935ء میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں ہوئی۔[1] ان کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی۔ ان کے دو فرزند نصرت بدر اور معصوم بدر اور ایک دختر ہیں۔[2] اپنی تعلیم اور ملازمت کے دوران میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مقیم رہے۔ بعد میں میرٹ میں مقیم رہے پھر دہلی۔ دہلی میں گھر آگ حادثہ کا شکار ہوجانے کی وجہ سے شہر بھوپال منتقل ہو گئے۔ فی الحال بھوپال ہی میں مقیم ہیں۔[3]

بشیر بدر
پیدائش (1935-02-15) 15 فروری 1935 (عمر 89 برس)
ایودھیا، بھارت
پیشہشاعر
قومیتبھارتی
تعلیمماسٹرز، علامۂِ فلسفہ
اصنافغزل
موضوعمحبت، فلسفہ
شریک حیاتراحت بدر

دستخطفائل:Bashir Badr sign.jpg
ویب سائٹ
www.bashirbadr.com

ادبی سفر

ترمیم

بشیر بدر نے کئی غزلیں لکھی۔ اور اردو اکیڈمی کے چئیرمن بھی رہ چکے۔

ایوارڈز

ترمیم
  • حکومت ہند نے انھیں پدماشری سے نوازا
  • سنگیت ناٹک ایوارڈ
  • ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ - 1990 - اپنے مجموعہ کلام آس کے لیے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "bashirbadr"۔ Kavitakosh.Org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2012 
  2. "Experimenting always, in style.۔.۔."۔ Hinduonnet.com۔ 03 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2012 
  3. http://www.zeesangamtv.com[مردہ ربط]

بیرونی روابط

ترمیم