نصرت عبداللہ ہارون
لیڈی نصرت عبد اللہ ہارون مسلم لیگ خواتین کی پہلی صدر تھیں۔ ان کی دختر بیگم زینت ہارون اس وقت سولہ سترہ سال کی تھیں جب قائد اعظم کی ہدایت پربننے والی مسلم لیگ ویمن گارڈ میں شامل ہوئیں،
نصرت عبداللہ ہارون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1886ء |
تاریخ وفات | سنہ 1966ء (79–80 سال) |
شریک حیات | عبداللہ ہارون |
اولاد | محمود ہارون |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، اشرافیہ |
درستی - ترمیم |
بیگم نصرت عبد اللہ ہارون آل انڈیا مسلم لیگ شعبہ خواتین کی صدرتھیں۔انھوں نے مسلم گرلز سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ویمن نیشنل گارڈ جیسی تنظیموں کی بنیاد رکھی تھی،