نصیر احمد کھنڈوعہ
نصیر احمد کھنڈوعہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ 11 مارچ 1974 کوپنڈ دادن خان پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ وہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور سیاسی طور پر کام کرتے ہیں۔
نصیر احمد کھنڈوعہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | پنڈ دادنخان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمکھنڈوا 2018 کے پاکستانی ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حلقہ چیئرمین یوسی سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔