نعمت اللہ شاہ ولی ایک ایرانی صوفی بزرگ تھے جو ایک نعمت اللہ صوفی فرقے کے بانی تھے۔ عصر حاضر میں ایرانی انقلاب کے بعد ایران میں اس فرقے کے صوفیوں پر سختیاں کی گئی ہیں جس کے سبب کئی رہنما جیسے جواد نوربخش امریکا چلے گئے جہاں اس صوفی گروہ کی کثیر تعداد آباد ہے۔

نعمت اللہ شاہ ولی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1330ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اپریل 1429ء (98–99 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماہان، کرمان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

آپ کا اصل نام نور الدین تھا۔ آپ کا نسب کئی سات پشتوں سے حضرت امام باقر(ع) سے جا ملتا ہے۔