نفیس احمد
نفیس احمد ہندوستانی ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم کڑھ میں گوپال پور اسمبلی حلقہ سے 17ویں قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ [1] [2] [3]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیماحمد 8 جولائی 1980 کو صدراعظم گڑھ اتر پردیش میں اپنے والد الطاف احمد کے ہاں پیدا ہوئے۔ 2004 میں وہ نشاد اختر کے ساتھ شادی کے بندھن سے بندھے۔ ان کے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں۔ انھوں نے چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی، کانپور سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [4]
سیاسی سفر
ترمیمطالب علمی کے زمانے میں احمد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر تھے وہ2017 میں گوپال پور کے سماج وادی پارٹی کے ممبر کی حیثیت سے ایم ایل اے بنے۔ [5]
- ↑ "Nafees Ahmad MLA of Gopalpur"۔ nocorruption.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018
- ↑ "UP CM must resign, says SP MLA Nafees Ahmad on Gorakhpur tragedy"۔ newstrack.com۔ 09 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018
- ↑ "आज़मगढ़ के इस विधायक ने योगी सरकार को जमकर लताड़ा"۔ www.pnskhabar.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018
- ↑ "Member Profile"۔ official website of Legislative Assembly of Uttar Pradesh۔ 27 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2018
- ↑ "Gopalpur (Uttar Pradesh) Election Results 2017"۔ www.elections.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018