سماجوادی پارٹی
سماجوادی پارٹی (ایس پی اشتراکی جماعت، 4 اکتوبر 1992ء میں قائم شدہ) بھارت میں ایک سیاسی جماعت ہے، جس کا صدر دفتر نئی دہلی میں ہے۔ اترپردیش میں قائم یہ ریاستی جماعت خود کو جمہوری اشتراکی بتاتی ہے۔[12]
صدر | اکھلیش یادو |
---|---|
چیئرمین | اکھلیش یادو |
سیکرٹری جنرل | کرن موئے نندا |
بانی | ملائم سنگھ یادو |
لوک سبھا رہنما | ملائم سنگھ یادو |
راجیہ سبھا رہنما | رام گوپال یادو |
تاسیس | 10 اپریل 1992 |
پیشرو | جنتا دل |
صدر دفتر | 18 کوپرنیکس لین، نئی دہلی، بھارت |
طلبا تنظیم | سماجوادی چھاتر سبھا[1] |
یوتھ ونگ | سماجوادی یوجن سبھا ملائم سنگھ یادو یوتھ برگیڈ[2] |
خواتین وِنگ | لوہیا واہنی سماجوادی پارٹی مہیلا سبھا[3] |
نظریات | سیکولرازم[4] جمہوری اشتراکیت[5][6] سماجی قدامت پسندی[5] عوامیت پسندی[5] |
سیاسی حیثیت | بایاں بازو[7][8] |
ای سی آئی حیثیت | ریاستی جماعت[9] |
اتحاد | بی ایس پی-ایس پی-آر ایل ڈی اتحاد (2019 - تاحال) متحدہ ترقی پسند اتحاد (2017–2018) جنتا پریوار (2015-2015) لیفٹ فرنٹ (1992–2015) |
لوک سبھا میں نشستیں | 7 / 545 [10](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر) |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 13 / 245 |
ودھان سبھا و ودھان پریشد میں نشستیں | 48 / 403 (اتر پردیش قانون ساز اسمبلی)
55 / 100 (اتر پردیش ودھان پریشد)
1 / 288 (مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی)
1 / 230 (مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی) |
انتخابی نشان | |
ویب سائٹ | |
www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "SP chatra sabha declares 70 district unit presidents name"
- ↑ "SP reinstates youth wings' office-bearers with a rider"
- ↑ "SP appoints presidents of nine frontal organisations"
- ↑ "Uttar Pradesh Samajwadi Party"۔ India Mapped۔ 14 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018
- ^ ا ب پ "Samajwadi Party (SP)"۔ Elections.in۔ 26 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018۔
it operates on the political ideologies of Democratic Socialism, Populism and Social Conservatism
- ↑ Samajwadi Party :: Official Website۔ Samajwadiparty.in. Retrieved on 21 مئی 2014.
- ↑ "Left wing triumphs in Uttar Pradesh election"۔ Financial Times۔ 6 مارچ 2012۔
The big winner in the Uttar Pradesh state election was the regional leftwing Samajwadi party
- ↑ "Indian MPs held hostage in caste struggle"۔ The Independent۔ 21 جون 1995
- ↑ "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF)۔ بھارت: Election Commission of India۔ 2013۔ 24 اکتوبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2013
- ↑ "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019
- ↑ "Command performance:The Samajwadi Party has national general secretary and Mulayam clan-member Ramgopal Yadav as editor of the Samajwadi Bulletin."
- ↑ "Why Uttar Pradesh is India's battleground state"۔ BBC News