نقش حیات دیوبندی عالم حسین احمد مدنی کی خود نوشت سوانح عمری ہے۔[2] انھوں نے 1953 سال کو یہ کتاب اردو زبان میں تصنیف کی اور 2 جلدوں میں شائع ہوا۔ اگرچہ یہ سوانح عمری ہے، مگر انھوں نے اس کتاب کے نصف حصے میں ہی اپنی کی زندگی لکھی ہے۔ اور باقی حصے میں ہندوستان کی تاریخ بیان کی۔ اس طرف سے یہ ہندوستان میں برطانوی راج کی تاریخی دلیل بھی ہے۔ یہ کتاب میں برطانویوں کی ہندوستان میں آنے سے انھوں کی راج ختم ہونے تک ساری قابل ذکر کہانیاں اور ان کی ظلمانہ طریقہ اور دھوکا دہی بیان کی گئی ہے۔ اس کتاب میں برصغیر پاک و ہند کی ازادی خواہ انساموں کی تحریک اور سیاسی فکر کی قابل اعتماد مکمل گفتگو بیان کی گئی ہے۔

نقش حیات
مصنفحسین احمد مدنی
مترجمفیض اللہ امان (بنگلہ)
مصور سرورقابو کوثر
زباناردو
ریلیز عدد
2 جلد[1]
موضوعسوانح حیات[2]
اشاعت1953
ناشرمکتبہ دینیہ
طرز طباعت
صفحات704
او سی ایل سی644599813
ویب سائٹنقش حیات

تبصرے

ترمیم

مفتی طقی عثمانی کہتے بے کہ

اگر دیوبندی خیالات سمجھنا ہیں تو یہ تین کتاب ضرور پڑھیں

  1. سوانح قاسمی
  2. نقش حیات
  3. آپبیتی

ساتین سین کہا تھا کہ، دینی امور میں مولانا حسین احمد مدنی کا وژن بہت گہرا اور آزاد خیال تھا۔ اسے برصغیر کی سیاسی اور معاشی تاریخ اور مسلم ممالک کے ساتھ مغربی طاقتوں کی بین الاقوامی صورت حال کا گہرا علم تھا۔ ان حیرتوں کی کوئی انتہا نہیں کہ ان جیسے مقتدر مولانا کے لیے یہ کیسے ممکن تھا۔ مولانا مدنی نے معاشرے اور ریاست کے مسائل کے بارے میں گہرائی سے سوچا۔ برصغیر کی سیاست اور معیشت سے متعلق اور بین الاقوامی امور میں ان کی تحریریں مشہور ہیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. لبنہ شیرین، سیدہ (20 اگست 2010)۔ "تحریک آزادی (1919–1947) میں مولانا حسین احمد مدنی کے خصوصی ذکر کے ساتھ جمعیت علمائے ہند کا ایک مطالعہ"۔ ڈاکٹر بابا صاحب امبیدکر مراٹھوادا یونیورسیٹی
  2. ^ ا ب Asīr Adravī (1987)۔ Maʼās̲ir-i Shaik̲h̲ulislām: Mujāhid-i jalīl Ḥaz̤rat Maulānā Sayyid Ḥusain Aḥmad Madnī Quds-i sarah kī mis̲ālī zindagī aur kārnāme (Urdu میں)۔ Devband, Yū۔ Pī۔ Inḍiyā: Dārulmuʼallifīn۔ OCLC:20799587{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  3. سین، ساتین (فروری 1986)۔ انگریز مخالف آزادی کی جدوجہد میں مسلمانوں کا کردار۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-01-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-06{{حوالہ کتاب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)