نقوش کے خصوصی شمارے

فہرست مضمون

نقوش محمد طفیل کی زیر ادارت اردو زبان میں شائع ہونے والا ایک مشہور جریدہ تھا جس نے اپنے خاص نمبروں کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل کی۔ ان خصوصی نمبروں کی تعداد 100 سے متجاوز ہے۔ ذیل میں نقوش کے خصوصی شماروں کی فہرست درج کی گئی ہے۔

فہرست ترمیم

موضوع سال/مہینا شمارہ نمبر حصے/جلدیں کل صفحات تفصیل ماخذ
عالمگیر امن نمبر 1948ء - 1949ء 1-3
آزادی نمبر 1948ء - 1949ء 5-10
جشن آزادی نمبر 1948ء 4
خاص نمبر 1950ء 11-12
ناولٹ نمبر 1950ء-1951ء 17، 18
پنج سالہ نمبر 1953ء 29، 30
قرآن نمبر 1998ء 143 چار جلدیں
رسول نمبر - - تیرہ جلدیں - نقوش کا رسول نمبر کتاب و سنت ڈاٹ کام
آپ بیتی نمبر دو جلدیں
شخصیات نمبر جنوری 1955ء 47-48 2 جلدیں 717 جلد اول میں 86 شخصیات پر مضامین
غالب نمبر فروری 1969ء
اکتوبر 1969ء
1971ء
111
113
116
3 جلدیں 899
400
58 مضامین
13 غیر شائع شدہ تصاویر نو دریافت بیاض غالب
آرکائیو
ادبِ عالیہ نمبر اپریل 1960ء 79، 80 1 جلد 1270 نقوش کی دس سالہ تحریروں کا انتخاب آرکائیو
طنز و مزاح نمبر جنوری، فروری 1969ء 71، 72 1 جلد 945 آرکائیو
منٹو نمبر 49-50 1 جلد 390 منٹو کی 20 غیر مطبوعہ کہانیاں
10 دیگر تخلیقات
فن و شخصیت پر 15 مضامین
[1]
انیس نمبر نومبر 1981ء 128 1 جلد 738 میر انیس کی حیات و خدمات پر خصوصی شمارہ جس میں ان کے 29 غیر مطبوعہ مراثی بھی شامل ہیں آرکائیو
غزل نمبر مئی-جون 1954ء 41-42 1 جلد 491 250 سے زیادہ شعرا کی غزلیں [2]
مکاتیب نمبر نومبر 1957ء 65-66 2 جلدیں 1070 تقریباً تمام مکتوبات غیر مطبوعہ [3]
میر تقی میر نمبر اکتوبر 1980ء 125 1 جلد 644 غیر مطبوعہ کلام (474 کل اشعار)
شاعری اور شخصیت پر 6 مضامین اور دیوان میر
[4]
افسانہ نمبر نومبر 1960ء
نومبر 1968ء
85-86
110
2 جلد 711
699
3 ناولٹ، 2 رپوثاژ، 1 ڈراما، 3 طویل افسانے اور 32 افسانے
چند مضامین، کچھ افسانے، 2 خاکے، 1 ناول اور ایک رپوثاژ
[5]، [6]
اقبال نمبر
لاہور نمبر فروری 1962ء 92 1 جلد 1219 [7]
شوکت نمبر ستمبر 1963ء 99 1 جلد 637
خطوط نمبر ستمبر 1967ء
اپریل-مئی 1968ء
108
109
3 جلدیں 645
620
پہلی جلد 694
دوسری جلد 865
تیسری جلد 694
کل 2253 خطوط
ادبی معرکے نمبر ستمبر 1981ء 127 2 جلدیں 1339 (مجموعی) آرکائیو
عصری ادب نمبر ستمبر 1982ء 129 1 جلد 889 ریختہ
محمد طفیل نمبر جولائی 1987ء 135 2 جلدیں جلد دوم، ریختہ
گولڈن جوبلی نمبر 2005ء 147-148 1 جلد پچاس سالہ انتخاب

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "نقوش منٹو نمبر"۔ نقوش (49-50): 390 کل صفحات 
  2. "نقوش غزل نمبر"۔ نقوش (41-42): کل صفحات 491۔ 1954ء 
  3. "نقوش مکاتیب نمبر"۔ نقوش (55-66): 1070 کل صفحات۔ 1957ء 
  4. "نقوش میر تقی میر نمبر"۔ نقوش (125): 644 کل صفحات۔ 1980ء 
  5. "نقوش افسانہ نمبر"۔ نقوش (85-86): 711 کل صفحات۔ 1960ء 
  6. "نقوش افسانہ نمبر"۔ نقوش (110): 699 کل صفحات۔ 1968ء 
  7. "نقوش لاہور نمبر": کل صفحات 

بیرونی روابط ترمیم