نملیات
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
نملیات کا لفظ نمل سے بنا ہے جس کا مطلب چیونٹی ہوتا ہے یعنی اس حیوانیات کی شاخ میں چیونٹیوں کا مطالعہ شامل ہے جس کو انگریزی میں Myrmecology کہا جاتا ہے۔ یہ حشریات کی ایک ذیلی شاخ میں بھی شمار کی جاتی ہے۔