نمک مارچ
ڈنڈی مارچ یا نمک مارچ تحریک آزادی ہند کا اہم واقعہ ہے۔ یہ 12 مارچ 1930ء کو ہوا۔ 12 مارچ 1930 کو گاندھی نے اپنے 80 ستیہ گری ساحلی شہر ڈانڈی گجرات کی طرف پیدل مارچ کیا۔ یہ مارچ 390 کلومیٹر (240 میل) تھا۔ نمک مارچ کو وائٹ فلوئنگ ریور(White Flowing River) بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس مارچ میں شریک سب افراد نے سفید کھدر پہنی ہوئی تھی۔