نناد شاہ (پیدائش: 7 جنوری 1997ء) ہانگ کانگ کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہوں نے 30 اگست 2016ء کو آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ میں آئرلینڈ کے خلاف فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا۔ [2] ان کے بھائی کنچت شاہ بھی ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں۔

نناد شاہ
شخصی معلومات
پیدائش 7 جنوری 1997ء (28 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ہانگ کانگ   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ninad Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-30
  2. "ICC Intercontinental Cup, Ireland v Hong Kong at Belfast, Aug 30-Sep 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-22