نوآباد، کراچی
نوآباد یا نیا آباد، لیاریمیں اایک محلہ ہے جو کراچی کے جنوبی ضلع کراچی میں واقع ہے۔ [1]
نوآباد میں کئی نسلی گروہ آباد ہیں جن میں مہاجر، سندھی، پنجابی، کشمیری، سرائیکی، پختون، بلوچی، میمن، بوہرا اور اسماعیلی شامل ہیں۔ 99% سے زیادہ آبادی مسلمان ہے۔ لیاری ٹاؤن کی آبادی کا تخمینہ 2005ء میں 600,000 سے زیادہ تھا۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nawabad is part of Lyari Town"۔ Government of Karachi website۔ 19 فروری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2022
- ↑ Syed Nadir Bukhari۔ "5 Things You Probably Didn't Know About Lyari"۔ HamaraLyari.com website۔ 21 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2022