نوائے شمال
تعارف
ترمیمروزنامہ نوائے شمال سیالکوٹ پاکستان سے شائع ہونے والا اردو اخبار ہے۔ اخبار نے تقریبا 40 سال پہلے 1989 میں اپنی اشاعت کا آغاز کیا تھا۔ اس اخبار کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر فاروق احمد چوہدری اور ایڈیٹر آصف محمود رانا ہيں۔ جو CPNE(کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز) کے ارکان بھی ہیں۔روزنامہ نوائے شمال راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور مظفرآباد آزاد کشمیر سے بھی شائع ہوتا ہے۔ روزنامہ نوائے شمال اے بی سی سے تصدیق شدہ اخبار ہے اور یہ 4 صفحات پر مشتمل ہے جو آن لائن تازہ ترین بریکنگ نیوز، معلومات اور تفریح فراہم کرتا ہے۔