نوابزادہ راجا مطلوب مہدی
نوابزادہ راجا مطلوب مہدی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
نوابزادہ راجا مطلوب مہدی | |
---|---|
مدت منصب 9/8/2016 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔63 (NA-63 (Jhelum-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018