نواب سی عبد الحکیم
نواب چیپلے عبد الحکیم (پیدائش: 1863ء - وفات:1938ء) کیل وشارم، ضلع ویلور، تمل ناڈو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام چیپلے صدیق حسین اور دادا کا نام غلام محی الدین تھا۔[1]
پیشہ
ترمیمپیشہ سے وہ تاجر تھے۔
تعلیمی اداروں کا قیام
ترمیمتاجر پیشہ ہونے کے باوجود نواب چیپلے عبد الحکیم نے مندرجہ ذیل تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھی۔
سی عبد الحکیم کالج
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مخیر اعظم، ملک التجارعالی جناب نواب سی عبد الحکیم صاحب کے حالات زندگی، پروفیسر حافظ عبد الرزاق حافظ باقوی