ڈاکٹر نواز جاوید ڈیرہ غازی خان (پنجاب)، پاکستان مشہور شاعر ہیں۔ اصل نام محمد نواز ہے۔

نواز جاوید
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش
وفات
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

پیدائش ترمیم

ڈیرہ غازی خان پنجاب میں پیدا ہوئے۔

مجموعہ کلام ترمیم

  • تانگہاں (شاعری - سرائیکی)
  • سجاد حیدر پرویز بطور افسانہ نگار
  • بہار ِ عقیدت [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء، ص 292