نوبل انعام یافتہ اسرائیلی شخصیات کی فہرست

درج ذیل فہرست نوبل انعام یافتہ اسرائیلی شخصٰات کی مکمل فہرست ہے۔

فہرست

ترمیم
سال انعام یافتہ میدان وجہ
1966 سیمویل یوسف اگنون ادب “profoundly characteristic narrative art with motifs from the life of the Jewish people”
1978 مناخم بیگن امن "for signing a peace treaty with مصر"
1994 اسحاق رابین and شمعون پیریز امن "for the peace talks that produced the Oslo Accords"
2002 ڈینئیل کہنیمن معاشیات for prospect theory
2004 ارون چیکونور and اورامہ کیمیا "for discovery of ubiquitin-mediated protein degradation
2005 رابرٹ اومن معاشیات "his work on conflict and cooperation through game-theory analysis"
2009 ادا یوناتھ کیمیا "her studies on the structure and function of the ribosome in cells"
2011 ڈان سیکٹ مین کیمیا "for his studies on atoms in rigid crystals"
2013 اریا وارشل and مائیکل لیوٹ کیمیا -

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nobel winners from Israel"۔ www.jpost.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2015