رابرٹ اومن
رابرٹ اومن ناروے کے ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2005 میں انھیں اور تھامس شلنگ کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
رابرٹ اومن | |
---|---|
(عبرانی میں: ישראל אומן)،(انگریزی میں: Robert Aumann) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فرینکفرٹ، جمہوریہ وایمار |
8 جون 1930
قومیت | اسرائیل، ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی City College of New York |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر معاشیات [1]، ماہر تعلیم ، پروفیسر ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2]، عبرانی [2] |
شعبۂ عمل | ریاضی ، معاشیات |
ملازمت | جامعہ اسٹونی بروک ، جامعہ عبرانی یروشلم |
مؤثر | George Whitehead, Jr. |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات، John von Neumann Theory Prize، Harvey Prize in Science and Technology, Israel Prize for Economical Research | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.accessecon.com/pubs/eb/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولائی 2020
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12190478h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |