نوجوت کور (پیدائش: 10 فروری 1990ء) ایک بھارتی پہلوان ہے۔  اس نے 2014ء دولت مشترکہ کھیلوں میں گلاسگو میں خواتین کے فری اسٹائیل 67 کلو کیٹیگری میں بھارت کی نمائندگی کی تھی، جس میں اس نے کانسی کا تمغا جتیا۔[1] وہ کرغیزستان میں سینئر ایشیائی ریسلنگ چیمپین شپز میں 2011ء میں سونے کا تمغا جیت کے ایشیائی سونے کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون پہلوان ہو گئی۔[2][3]

ذاتی معلومات
قومیتبھارتی
پیدائش (1990-02-10) 10 فروری 1990 (عمر 34 برس)
وزن67 کلوگرام (2,400 oz)
کھیل
کھیلکشتی
ایونٹفری اسٹائل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Glasgow 2014 -Navjot Kaur Profile"۔ Glasgow 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2014 
  2. Navjot Kaur: Asian Wrestling Championships: Navjot Kaur clinches gold, Sakshi Malik wins bronze | More sports News - Times of India
  3. https://www.mcqspoint.com/current-affairs/current-affairs-of-india-مارچ-2018[مردہ ربط]