نورا ایفرون (1941ء-2012ء) نے پندرہ فلموں کی کہانیاں لکھیں جس میں یو ہیو گوٹ میل، سلک ووڈ اور ان کی آخری فلم جولی اور جولیا بھی شامل تھیں۔

نورا ایفرون
Ephron at the 2010 Tribeca Film Festival

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1941(1941-05-19)
نیو یارک شہر, U.S.
وفات جون 26، 2012(2012-60-26) (عمر  71 سال)
New York City, U.S.
وجہ وفات نمونیا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش New York City, New York, U.S.
قومیت American
شریک حیات Dan Greenburg
(m. 1967–1976; divorced)
Carl Bernstein
(m. 1976–1980; divorced)
Nicholas Pileggi
(m. 1987–2012; her death)
اولاد 2 sons, Max and Jacob Bernstein
تعداد اولاد
والدین Henry Ephron,
Phoebe Wolkind
عملی زندگی
مادر علمی Wellesley College
پیشہ Screenwriter, producer, director, journalist, playwright, author
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1973–2012
شعبۂ عمل مضمون  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں نیوزویک[1]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں Silkwood, When Harry Met Sally..., Sleepless in Seattle, Julie & Julia
اعزازات
برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (1994), Crystal Award (1994), Ian McLellan Hunter Award (2003), Golden Apple Award (2009)
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کو تین مرتبہ آسکر انعام کے لیے نامزد کیا گیا لیکن کبھی بھی وہ یہ انعام جیت نہ سکیں۔ وہ سلیپ لیس اِن سیاٹل اور وین ہیری میٹ سیلی جیسی کامیاب ہالی ووڈ فلموں کی کہانی کار اور ہدایت کار تھیں۔

  1. ^ ا ب Nora Ephron Dies at 71; Writer and Filmmaker With a Genius for Humor — اخذ شدہ بتاریخ: 6 نومبر 2017 — ناشر: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 26 جون 2012
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12012353j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/36930403