نورٹن مونٹریسر ہیوز-ہیلیٹ (پیدائش:18 اپریل 1895ء)|(انتقال: 26 مارچ 1985ء) ایک برطانوی آرمی افسر اور ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1913ء اور 1914ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔وہ دوسری جنگ عظیم میں 1941ء سے 1942ء تک کوراؤ میں برطانوی افواج کے ساتھ لیفٹیننٹ کرنل اور 1945ء اور 1946ء میں بارباڈوس میں گیریژن کمانڈر رہے۔ہیوز ہیلیٹ نے پہلی شادی 1945ء میں میساچوسٹس یو ایس اے میں لورا لنڈل راس فشر سے کی۔ 1951ء میں طلاق کے بعد اس نے جارجینا میری تھامسن سے شادی کی۔ ان کے بہنوئی جان پاول نے بھی اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

نورٹن ہیوز-ہیلیٹ
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 18 اپریل 1895ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 26 مارچ 1985ء (90 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی ہیلبری اینڈ امپیریل سروس کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
یورپینز کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ہیوز-ہیلیٹ 26 مارچ 1985ء کو ٹیوکسبری، گلوسٹر شائر میں انتقال کر گئے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Some Memorial Inscriptions - Swindon, Gloucestershire St Lawrence's Churchyard"۔ 13 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2022