نور جہاں (انگریزی: Noor Jehan) محمد صادق کی ہدایت کارِی میں 1967ء بننے والی ایک بالی وڈ فلم تھی جس کے پروڈیوسر شیخ مختار تھے۔

نور جہاں
Noor Jehan
پوسٹر
ہدایت کارمحمد صادق
پروڈیوسرشیخ مختار
ستارےمینا کماری
پردیپ کمار
موسیقیروشن
سنیماگرافیوی اودھوت
ایڈیٹرومن راؤ
تاریخ نمائش
  • 1967ء (1967ء)
دورانیہ
140 منٹ
زبانہندوستانی زبان

گانے

ترمیم

تمام بول شکیل بدایونی نے لکھے; تمام موسیقی روشن[1] نے کمپوز کی۔

نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."رات کی محفل سونی سونی"لتا منگیشکر3:06
2."شرابی شرابی"سمن کلیان پور4:11
3."آئی وعدہ بہاریں لے کے"سمن کلیان پور4:46
4."آپ جب سے قریب آئے ہیں"محمد رفیع، آشا بھوسلے3:39
5."کسی سے نہ کہنا"آشا بھوسلے3:29
6."وہ محبت وہ وفائیں"محمد رفیع3:27
7."محبت ہو گئی"آشا بھوسلے3:12
8."آ گیا لب پہ افسانہ"آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر5:40
کل طوالت:31:30

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Noor Jehan (1968)"۔ Hindigeetamala۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2019