نور عالم (5 دسمبر 1929–30 جون 2003) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔[1] نور عالم نے ایک طلائی تمغا 1960ء گرمائی اولمپکس اور نقری تمغا 1956ء گرمائی اولمپکس میں حاصل کیا۔ نور عالم 1958ء اور 1962ء ایشیائی کھیلوں کی فاتح پاکستانی ٹیم کے رکن تھے۔[1]

ذاتی معلومات
پیدائش5 دسمبر 1929(1929-12-05)
وفات30 جون 2003 (73 سنہ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Noor Alam"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-16

سانچہ:Pakistan FH Squad 1960 Summer Olympics