نور میزائل
نور میزائل (فارسی زبان میں:موشک نور) ایران کا ايرانی بحریہ کيلئے بنایا گيا بحری جہاز شکن میزائل ہے۔ اسے کپنی صنایع دفاعی ایران نے بنایا ہے۔
نور میزائل | |
---|---|
قسم | بحرینہ شکن میزائل |
اصل ملک | ایران |
کارساز | ایران |
المواصفات | |
وزن | 715 کلوگرام |
لمبائی | 6.39 میٹر |
قطر | 0.36 میٹر |
درستی - ترمیم |
تفصیل
ترمیمنور میزائل ایک کروز میزائل ہے جو سمندر کی سطح کے بالکل قریب اڑنے والے اس میزائیل کو ایک طرح کا جہاز کہا جا سکتا ہے اس کی کی رینج 130 کلمیٹر ہے اور یہ 0.9 ماخ کی رفتار سے نیچی پرواز کرتے ہوئے دشمن کے جہازوں کو خاموشی سے جا لیتا ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی، جہاز اور طیارے سے چلایا جا سکتا ہے۔