نوشاد شفیع شیخ (پیدائش: 15 اکتوبر 1991) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2015 ءمیں ڈیبیو کرنے کے بعد سے تینوں طرز میں 100 سے زیادہ میچ کھیلے ہیں [1] [2] اس نے 13 اکتوبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں مہاراشٹر کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] اس نے 29 جنوری 2017ء کو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں مہاراشٹر کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4] 2019-20ء رنجی ٹرافی سے پہلے، شیخ کو ٹورنامنٹ کے لیے مہاراشٹر ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ [5] [6]

نوشاد شیخ
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-10-15) 15 اکتوبر 1991 (عمر 33 برس)
عثمان آباد، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو آف بریک
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
مہاراشٹر
مہاراشٹرا انڈر 19
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی 20
میچ 26 36 41
رنز بنائے 1,453 1,072 898
بیٹنگ اوسط 33.79 34.58 29.93
سنچریاں/ففٹیاں 4/5 0/9 0/5
ٹاپ اسکور 143 76* 78*
گیندیں کرائیں 109 176 227
وکٹیں 1 1 12
بولنگ اوسط 71.00 166.00 15.58
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/46 1/21 3/9
کیچ/سٹمپ 27/– 18/– 27/1
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 فروری 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Naushad Shaikh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  2. "Naushad cracks century as MCC clinch five points against MRC A in TNCA First Division match"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022 
  3. "Ranji Trophy, Group B: Maharashtra v Delhi at Mumbai, Oct 13-16, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  4. "Inter State Twenty-20 Tournament, West Zone: Gujarat v Maharashtra at Vadodara, Jan 29, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017 
  5. "Naushad Shaikh to lead Maharashtra in Ranji Trophy"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022 
  6. "Naushad Shaikh to lead Maharashtra in Ranji Trophy"۔ Sports Cafe۔ 22 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022