نوشاہی تصوف کے نامور سلسلہ قادریہ کی ایک شاخ نوشاہیہ یا نوشاہی کہلاتی ہے۔ایک مسلمان مذہبی سلسلہ
یہ قادریوں کی ایک ذیلی شاخ ہیں اور ان کا آغاز سید عبدالوہاب بن عبدالقادر جیلانی سے ہوا۔ تاہم اصل بانی حاجی پیرمحمد سچیار تھا جس کا مقبرہ گجرات میں دریاۓ چناب کے کناروں پر نوشہرہ میں ہے۔ اسے نوشوہ یعنی دلہا کہتے ہیں کیونکہ وہ اپنی شادی کے موقع پر فقیر بنا تھا۔ اس فرقے کے پیروکار سماع کو جائز سمجھتے ہیں ان کی ایک شاخ پاک رحمانی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلوپیڈیا،صفحہ 441، ای ڈی میکلیگن، ایچ اے روز ترجمہ: یاسر جواد، ناشر بک ہوم لاہور پاکستان