نوفل بن معاویہ بن عروہ بن صخر دیلی کنانی [1] جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک تھا۔ اس نے اسلام قبول کیا اور اس کے بعد فتح مکہ کا مشاہدہ کیا اور وہ مدینہ منورہ میں مقیم ہوئے اور وہیں یزید بن معاویہ کے دور میں انتقال کر گئے۔ [2]

صحابی
نوفل بن معاویہ دؤلی
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ
شہریت خلافت راشدہ
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. أسد الغابة - الجزء 5 - صفحة47
  2. الاستیعاب فی معرفہ الصحابہ